0
Thursday 8 Dec 2016 10:06

سی پیک منصوبہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں قوم کی قربانیوں کا صلہ ہے، عبدالرحمن مکی

سی پیک منصوبہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں قوم کی قربانیوں کا صلہ ہے، عبدالرحمن مکی
اسلام ٹائمز۔ المحمدیہ سٹوڈنٹس پاکستان سرگودہا کے زیر اہتمام ابھرتا، سنورتا پاکستان کے زیر عنوان طلبا سیمینار کرکٹ سٹیڈیم میں منعقد ہوا۔ سیمینار میں کثیر تعداد میں یونیورسٹی سٹوڈنٹس نے شرکت کی۔ سرگودہا میں منعقد ہونے والے طلبہ سیمینار میں تجزیہ نگار ڈاکٹر ابو وقاص نے سی پیک منصوبے پر ملٹی میڈیا بریفنگ دی۔ سیمینار کے خصوصی مہمان جماعۃ الدعوہ کے مرکزی رہنما پروفیسر عبدالرحمان مکی نے طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو اﷲ نے سی پیک منصوبہ جیسی عظیم نعمت سے نواز اہے جو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قوم کی قربانیوں کاعظیم صلہ ہے۔
خبر کا کوڈ : 589666
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش