0
Wednesday 14 Dec 2016 15:42

مصطفیٰ کمال کی پاک سرزمین پارٹی ایک اور اہم سیاسی وکٹ گرانے کیلئے تیار

مصطفیٰ کمال کی پاک سرزمین پارٹی ایک اور اہم سیاسی وکٹ گرانے کیلئے تیار
اسلام ٹائمز۔ پاک سرزمین پارٹی نے اہم سیاسی وکٹ گرانے کا دعویٰ کر دیا۔ میڈیا گفتگو میں پاک سرزمین پارٹی کے سینیر رہنما انیس قائمخانی کا کہنا تھا کہ آج شام اہم پریس کانفرنس میں نئے وکٹ کے حوالے سے اہم اعلان کیا جائے گا، پھر سب کو پارٹی کی طاقت کا انداز ہوگا۔ تاہم شامل ہونے والے نئے رہنما کی شناخت سے متعلق انیس قائمخانی نے معاملات کو صغیہ راز میں رکھتے ہوئے پریس کانفرنس کے انتظار کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 591624
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش