0
Friday 23 Dec 2016 18:40

”پپو یار تنگ نہ کر“، رینجرز چھاپوں پر پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر تاج حیدر کا ردعمل

”پپو یار تنگ نہ کر“، رینجرز چھاپوں پر پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر تاج حیدر کا ردعمل
اسلام ٹائمز۔ پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر تاج حیدر نے کہا ہے کہ چند دن پہلے ہی ”چلو چلو جیل چلو “ ترانہ لکھ چکا ہے، اتنا ہی کہیں گے کہ ”پپو یار تنگ نہ کر“۔ کراچی میں رینجرز کی طرف سے سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کے قریبی ساتھی انور مجید کی کمپنی کے دفاتر پر چھاپوں اور گرفتاریوں کے ردعمل میں پیپلز پارٹی کے سنیئر رہنما سینیٹر تاج حیدر نے کہا کہ ہم ایسی کارروائیوں کو اہمیت نہیں دیتے، چند دن پہلے ہی ”چلو چلو جیل چلو“ ترانہ لکھ چکا ہوں، بس اتنا ہی کہوں گا کہ ”پپو یار تنگ نہ کر“۔
خبر کا کوڈ : 593971
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش