0
Tuesday 3 Jan 2017 16:23

آصف زرداری نے ارکان پارلیمنٹ و سندھ اسمبلی کا اجلاس کل طلب کرلیا

آصف زرداری نے ارکان پارلیمنٹ و سندھ اسمبلی کا اجلاس کل طلب کرلیا
اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کل بروز بدھ ارکان سینیٹ، قومی اسمبلی اور سندھ اسمبلی کا اجلاس بلاول ہاؤس کراچی میں طلب کرلیا ہے۔ اجلاس میں سندھ کی سیاسی صورتحال، آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کے حوالے سے عوامی رابطہ مہم اور دیگر امور پر غور کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ : 596798
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش