0
Tuesday 3 Jan 2017 23:40

ہیکرز نے خیبر پختونخوا حکومت کی ویب سائٹ ہیک کرلی

ہیکرز نے خیبر پختونخوا حکومت کی ویب سائٹ ہیک کرلی
اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کی ویب سائٹ کو ہیک کرلیا گیا ہے، جسے تاحال بحال نہیں کیا جاسکا۔  ذرائع کے مطابق ہیکرز نے خیبر پختونخوا حکومت کی اطلاعات تک رسائی کی ویب پر ہلہ بول دیا۔ ہیکرز نے ویب سائٹ کو ہیک کرلیا ہے اور حکومت کے آئی ٹی ماہرین تاحال ویب سائٹ کو بحال کرنے میں ناکام ہوچکے ہیں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی متعدد بار حکومتی ویب سائٹس ہیک کی گئی ہیں، جن میں زیادہ تر بھارتی ہیکرز ملوث تھے۔
خبر کا کوڈ : 596891
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش