0
Sunday 15 Jan 2017 17:28

پشاور میں کومبنگ آپریشن، 5 افغانوں سمیت 58 گرفتار

پشاور میں کومبنگ آپریشن، 5 افغانوں سمیت 58 گرفتار
اسلام ٹائمز۔ فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پشاورمیں کومبنگ آپریشن کرکے 5 افغانوں سمیت 58 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار شدگان سے اسلحہ وگولہ بارود برآمد کرلیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن گزشتہ رات شاہین ٹاؤن، وارسک روڈ، دلہ زک اور پکہ غلام میں کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق حراست میں لئے گئے افراد سے اسلحہ، ایمونیشن اورمنشیات برآمد ہوئیں۔
خبر کا کوڈ : 600332
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش