QR CodeQR Code

یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر کا اعزاز

17 Jan 2017 11:42

پی ایچ ڈی سکالر ڈاکٹر عظمیٰ اعوان نے امریکہ کی بہترین یونیورسٹی جارجیا انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی سے کینسر کی ریسرچ پر اپنا ایک سال کا تحقیقی مقالہ مکمل کر کے منفرد اعزاز حاصل کر لیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ جامعہ کشمیر کی بائیو ٹیکنالوجی میں پی ایچ ڈی سکالر ڈاکٹر عظمیٰ اعوان نے امریکہ کی بہترین یونیورسٹی جارجیا انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی سے کینسر کی ریسرچ پر اپنا ایک سال کا تحقیقی مقالہ مکمل کر کے منفرد اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ عظمیٰ اعوان یونیورسٹی آف آزادکشمیر سے امریکہ کے لئے سکالر شپ حاصل کرنے والی پہلی طالبہ ہیں۔


خبر کا کوڈ: 600871

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/600871/یونیورسٹی-ا-ف-ا-زاد-جموں-کشمیر-کا-اعزاز

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org