0
Wednesday 18 Jan 2017 10:41

مختلف منصوبوں اور نجی کمپنیوں میں کام کرنے والے چینی باشندوں کی سیکیورٹی کے لیے مزید 800 اہلکاروں کی بھرتی کا فیصلہ

مختلف منصوبوں اور نجی کمپنیوں میں کام کرنے والے چینی باشندوں کی سیکیورٹی کے لیے مزید 800 اہلکاروں کی بھرتی کا فیصلہ
اسلام ٹائمز۔ ملک میں جاری مختلف منصوبوں اور نجی کمپنیوں میں کام کرنے والے چینی باشندوں کی سیکیورٹی کے لیے بنائے گئے یونٹ میں مزید 800 اہلکاروں کو بھرتی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جبکہ ریکروٹمنٹ کا عمل بھی جلد شروع کردیا جائیگا۔ اس طرح مذکورہ یونٹ میں ریٹائرڈ فوجیوں سمیت مجموعی طور پر اہلکاروں کی تعداد 2 ہزار ہوجائیگی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان میں جاری مختلف منصوبوں اور نجی کمپنیوں میں کام کرنے والے چینی باشندوں کی سیکیورٹی کے لیے بنائے گئے یونٹ میں مزید اہلکاروں کو بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 601180
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش