0
Wednesday 18 Jan 2017 20:46

پیپلز پارٹی رینجرز اختیارات کو متنازع بنا کر رینجرز کی توہین کر رہی ہے، نصرت سحر عباسی

پیپلز پارٹی رینجرز اختیارات کو متنازع بنا کر رینجرز کی توہین کر رہی ہے، نصرت سحر عباسی
اسلام ٹائمز۔ پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کی خاتون رکن نصرت سحر عباسی نے سندھ اسمبلی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی رینجرز اختیارات کو متنازع بنا کر رینجرز کی توہین کر رہی ہے، رینجرز نے کراچی میں امن قائم کیا ہے، سندھ حکومت ہر مرتبہ احتجاج کے بعد رینجرز کو اختیارات دیتی ہے، اس مرتبہ بھی رینجرز کو اختیارات دینا پڑیں گے۔
خبر کا کوڈ : 601414
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش