0
Thursday 19 Jan 2017 21:48

ایک یا ایک سے زیادہ ملکوں کی اجارہ داری مسترد کر کے ایٹمی ہتھیاروں کو مرحلہ وار مکمل تباہ کرنا چاہیے، چینی صدر

ایک یا ایک سے زیادہ ملکوں کی اجارہ داری مسترد کر کے ایٹمی ہتھیاروں کو مرحلہ وار مکمل تباہ کرنا چاہیے، چینی صدر
اسلام ٹائمز۔ چین کے صدر شی جن پنگ نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تجارتی جنگ میں کوئی فاتح نہیں ہو گا، چین اپنی کرنسی کی قدر و قیمت کو کم کرتے ہوئے اپنی تجارتی مقابلہ بازی کو بہتر نہیں بنائے گا۔ انہوں نے ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بڑے ممالک چھوٹے ملکوں پر مرضی ٹھونسنے کے بجائے برابری کا سلوک کریں، اہم طاقتیں ایک دوسرے کے اہم مفادا ت کا احترام کریں، ایٹمی ہتھیاروں کو مرحلہ وار مکمل تباہ کرنا چاہیے، ایک یا ایک سے زیادہ ملکوں کی اجارہ داری مسترد کرنی چاہیے، ایٹمی ہتھیاروں کو مرحلہ وار مکمل تباہ کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ : 601760
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش