0
Friday 20 Jan 2017 17:43

پاک فضائیہ کو دنیا کی بہترین قوت بنائیں گے، ایئر چیف سہیل امان

پاک فضائیہ کو دنیا کی بہترین قوت بنائیں گے، ایئر چیف سہیل امان
اسلام ٹائمز۔ ایئر چیف سہیل امان نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ کو دنیا کی بہترین قوت بنائیں گے۔ پی اے ایف بیس کورنگی کریک کراچی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سہیل امان کا کہنا تھا کہ پاک فضائیہ کو جدید آلات سے لیس کیا ہے، جدید آلات پر مہارت حاصل کرنے کیلئے بھرپور محنت کرنا ہوگی، فضائیہ کو دنیا کی بہترین قوت بنائیں گے۔
خبر کا کوڈ : 601903
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے