QR CodeQR Code

پاک فضائیہ کو دنیا کی بہترین قوت بنائیں گے، ایئر چیف سہیل امان

20 Jan 2017 17:43

پی اے ایف بیس کورنگی کریک کراچی میں پاسنگ آوٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سہیل امان کا کہنا تھا کہ پاک فضائیہ کو جدید آلات سے لیس کیا ہے، جدید آلات پر مہارت حاصل کرنے کیلئے بھرپور محنت کرنا ہوگی۔


اسلام ٹائمز۔ ایئر چیف سہیل امان نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ کو دنیا کی بہترین قوت بنائیں گے۔ پی اے ایف بیس کورنگی کریک کراچی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سہیل امان کا کہنا تھا کہ پاک فضائیہ کو جدید آلات سے لیس کیا ہے، جدید آلات پر مہارت حاصل کرنے کیلئے بھرپور محنت کرنا ہوگی، فضائیہ کو دنیا کی بہترین قوت بنائیں گے۔


خبر کا کوڈ: 601903

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/601903/پاک-فضائیہ-کو-دنیا-کی-بہترین-قوت-بنائیں-گے-ایئر-چیف-سہیل-امان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org