QR CodeQR Code

شہداء کا خون رنگ لائے گا، فاروق طاہر

1 Feb 2017 09:53

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی اسپیکر قانون ساز اسمبلی کا کہنا تھا کہ جمہوریت کے دعویدار بھارت نے مقبوضہ وادی میں مظالم کی نئی تاریخ رقم کی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ قانون ساز اسمبلی آزاد جموں و کشمیر کے ڈپٹی اسپیکر سردار فاروق احمد طاہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے شہداء کا خون رنگ لائے گا، بھارتی مظالم کشمیریوں کی آزادی میں رکاوٹ نہیں بن سکتے ۔ جمہوریت کے دعویدار بھارت نے مقبوضہ وادی میں مظالم کی نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔


خبر کا کوڈ: 605389

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/605389/شہداء-کا-خون-رنگ-لائے-گا-فاروق-طاہر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org