0
Thursday 2 Feb 2017 10:13

بھارت تحریک آزادی کو دبا نہیں سکتا، ذوالفقار علی

بھارت تحریک آزادی کو دبا نہیں سکتا، ذوالفقار علی
اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق ضلعی جنرل سیکرٹری ذوالفقار علی زلفی نے کہا ہے کہ بھارتی مظالم کشمیریوں کی تحریک آزادی دبا نہیں سکتے، پاکستانی عوام اپنے مظلوم بھائیوں کے لیے آواز بلند کرتے رہیں گے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارتی مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر عالمی اداروں کی خاموشی قابل مذمت ہے۔
خبر کا کوڈ : 605723
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش