0
Saturday 4 Feb 2017 09:40

جماعت الدعوۃ کا حافظ سعید کی نظربندی کیخلاف عدالت جانے کا اعلان

جماعت الدعوۃ کا حافظ سعید کی نظربندی کیخلاف عدالت جانے کا اعلان
اسلام ٹائمز۔ جماعت الدعوۃ نے حافظ سعید کی نظر بندی اور فورتھ شیڈول کو عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس حوالے سے جماعت الدعوۃ نے عدالت جانے کیلئے مشاورت مکمل کر لی ہے اور 5 فروری کے بعد نظر بندی کے حکومتی اقدام کو چیلنج کیا جائے گا۔ جماعت الدعوۃ کے ذرائع کے مطابق عدالت میں گزشتہ ادوار میں ہونے والی نظر بندیوں پر عدالتی فیصلوں کو بھی بنیاد بنایا جائے گا۔
خبر کا کوڈ : 606299
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش