0
Saturday 11 Feb 2017 16:38

افغانستان سے دہشت گردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ

افغانستان سے دہشت گردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ
اسلام ٹائمز۔ افغانستان سے دہشت گردوں نے مہمند ایجنسی میں چیک پوسٹ پر حملہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بھر پور جوابی کارروائی پر دہشت گرد واپس بھاگ گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق افغان علاقے سے دہشت گردوں نے مہمند ایجنسی میں سرحدی پوسٹ پر حملہ کیا۔ چیک پوسٹ پر تعینات پاک فوج نے دہشت گردوں کے حملے کا موثر جواب دیا۔ موثر جوابی کارروائی پر حملہ کرنے والے دہشت گرد واپس افغانستان بھاگ گئے۔
خبر کا کوڈ : 608542
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش