QR CodeQR Code

فاٹا اور خیبر پی کے کو ایک کرنا ہوگا، عمران خان

16 Feb 2017 13:45

عمران خان نے کہا ہے کہ فاٹا کو کے پی کے میں جلد از جلد ضم کرنا ہوگا۔ تاخیر کی صورت میں فاٹا میں دہشت گردی کو پاوں جمانے کا موقع مل جائے گا۔


اسلام ٹائمز۔ عمران خان نے لاہور اور پشاور میں دہشت گردی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی پر قابو پانے کیلئے فاٹا اور خیبر پی کے کو ایک کرنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے، فاٹا کو کے پی کے میں جلد از جلد ضم کرنا ہوگا۔ تاخیر کی صورت میں فاٹا میں دہشت گردی کو پاوں جمانے کا موقع مل جائے گا۔ جس کے اثرات پورے ملک میں پڑیں گے۔


خبر کا کوڈ: 610090

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/610090/فاٹا-اور-خیبر-پی-کے-کو-ایک-کرنا-ہوگا-عمران-خان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org