0
Thursday 16 Feb 2017 13:45

فاٹا اور خیبر پی کے کو ایک کرنا ہوگا، عمران خان

فاٹا اور خیبر پی کے کو ایک کرنا ہوگا، عمران خان
اسلام ٹائمز۔ عمران خان نے لاہور اور پشاور میں دہشت گردی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی پر قابو پانے کیلئے فاٹا اور خیبر پی کے کو ایک کرنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے، فاٹا کو کے پی کے میں جلد از جلد ضم کرنا ہوگا۔ تاخیر کی صورت میں فاٹا میں دہشت گردی کو پاوں جمانے کا موقع مل جائے گا۔ جس کے اثرات پورے ملک میں پڑیں گے۔
خبر کا کوڈ : 610090
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش