0
Wednesday 23 Mar 2011 22:30

شہباز بھٹی قتل کیس،خاطرخواہ نتیجہ سامنے نہیں آسکا، قاتلوں کی گرفتاری کے بارے میں جلد اچھی خبر ملے گی،ایس ایس پی اسلام آباد

شہباز بھٹی قتل کیس،خاطرخواہ نتیجہ سامنے نہیں آسکا، قاتلوں کی گرفتاری کے بارے میں جلد اچھی خبر ملے گی،ایس ایس پی اسلام آباد
اسلام آباد:اسلام ٹائمز۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایس ایس پی طاہر عالم نے کہا کہ شہباز بھٹی قتل کیس میں جہلم، اٹک، چکوال سے 200 مشکوک افراد کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ کی گئی ہے۔ ہلاک والے ملزم ظہیر کے ساتھی کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ افغان بستیوں کو سی ڈی اے کی جانب سے خالی کروانے کا نوٹس دے دیا گیا ہے، جلد گرینڈ آپریشن ہوگا۔
خبر کا کوڈ : 61094
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش