0
Thursday 23 Feb 2017 10:39

حکومت انصاف کے تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے بغیر کسی تمیز کے دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچائے، سنی علما کونسل

حکومت انصاف کے تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے بغیر کسی تمیز کے دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچائے، سنی علما کونسل
اسلام ٹائمز۔ سنی علما کونسل کا اجلاس سرگودہا میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں پیش کی گئی متفقہ قرارداد میں دہشت گر دی کے حالیہ واقعات کی سخت مذمت کی گئی۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ حکومت انصاف کے تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے بغیر کسی تمیز کے دہشت گردوں کیفر کردار تک پہنچائے۔ اجلاس میں کونسل کے سرپرست مفتی محمد طاہر مسعود، امیر قاری احمد علی ندیم، قاری وقار احمد عثمانی، مولانا الیاس فاروقی، قاری عبید الرحمان سراجی، مفتی عبد الرؤف ڈوگر، مولانا ثناء اﷲ علوی، مفتی علی حیدر سمیت دیگر کارکنوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 612129
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش