0
Thursday 23 Feb 2017 21:56

علامہ ساجد نقوی کا دورہ ڈی آئی خان، علامہ رمضان توقیر سے تعزیت

علامہ ساجد نقوی کا دورہ ڈی آئی خان، علامہ رمضان توقیر سے تعزیت
اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے قائد علامہ سید ساجد علی نقوی نے ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے ایس یو سی کے مرکزی نائب صدر علامہ رمضان توقیر کی خوشدامن کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ علاوہ ازیں انہوں نے مدرسہ جامعہ الشہید مرتضوی کا دورہ بھی کیا، جہاں بزرگ عالم دین علامہ حاجی ناصر حسین حیدری کی عیادت اور مدرسہ کے طلبا کو درس دیا۔ اس موقع پر اہل علاقہ بھی موجود تھے۔
خبر کا کوڈ : 612141
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش