QR CodeQR Code

متنی میں نوجوان کا اغواء و بازیابی ملزموں کیخلاف مقدمہ درج

1 Mar 2017 15:39

ملزمان احسن جان ولد رضا خان اور طاوس ولد حسین نے اسے اغواء کرتے ہوئے جبس بیجا میں رکھا بعد میں ملزمان کے قبضہ سے رہائی ملنے پر پولیس نے مدعی کی رپورٹ پر ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔


اسلام ٹائمز۔ متنی مریم زئی میں مسلح افراد نے نوجوان کو اغواء کرتے ہوئے کچھ دیر حبس بیجا میں بند کرنے کے بعد چھوڑ دیا، گلبہار کے رہائشی حاجی سلیم ولد حکیم جان نے پولیس کو رپور ٹ درج کراتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ روز وہ مریم زئی میں موجود تھا۔ اس دوران ملزمان احسن جان ولد رضا خان اور طاوس ولد حسین نے اسے اغواء کرتے ہوئے جبس بیجا میں رکھا بعد میں ملزمان کے قبضہ سے رہائی ملنے پر پولیس نے مدعی کی رپورٹ پر ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔


خبر کا کوڈ: 614033

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/614033/متنی-میں-نوجوان-کا-اغواء-بازیابی-ملزموں-کیخلاف-مقدمہ-درج

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org