0
Wednesday 15 Mar 2017 11:52

اورکزئی ایجنسی، مردم شماری کیخلاف احتجاجی مظاہرہ، مردم شماری کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان

اورکزئی ایجنسی، مردم شماری کیخلاف احتجاجی مظاہرہ، مردم شماری کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان
اسلام ٹائمز۔ اورکزئی ایجنسی کی اٹھارہ اقوام نے مردم شماری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کے دوران مردم شماری کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ خانہ شماری اور مردم شماری میں اورکزئی ایجنسی کو فرسٹ فیز میں رکھا گیا ہے، جو کہ سراسر ناانصافی ہے۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ متاثرین کی واپسی کو یقینی بنایا جائے، جس کے بعد مردم شماری کی جائے، فارم میں متاثرین کا اضافی خانہ ڈالا جائے اور تین مقامات پر کیمپ بنائے جائیں۔ بصورت دیگر مردم شماری کسی صورت نہیں ہونے دیں گے۔
خبر کا کوڈ : 618378
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش