0
Saturday 18 Mar 2017 22:39

کرم ایجنسی، افغانستان سے پاکستان پر مارٹر گولہ داغا گیا

کرم ایجنسی، افغانستان سے پاکستان پر مارٹر گولہ داغا گیا
اسلام ٹائمز۔ افغانستان کے صوبے خوست سے پاکستان میں کرم ایجنسی کے پر مارٹر گولہ داغا گیا ہے، پولیٹیکل حکام کے مطابق حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیٹیکل حکام کا کہنا ہے کہ کرم ایجنسی ہی کے علاقے سے 5 دہشت گردوں کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیٹیکل حکام کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا ہے، جن میں سے 4 کا تعلق افغانستان سے ہے۔
خبر کا کوڈ : 619525
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش