0
Thursday 23 Mar 2017 09:23

تقسیم کشمیر کی کسی بھی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، شگفتہ نورین

تقسیم کشمیر کی کسی بھی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، شگفتہ نورین
اسلام ٹائمز۔ پیپلز پارٹی خواتین ونگ مظفرآباد کی صدر شگفتہ نورین کاظمی نے مقبوضہ کشمیر کے اندر جاری ظلم و بربریت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تقسیم کشمیر کی کسی بھی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ کشمیری عوام 70سال سے اپنے بنیاد ی حق کے لئے قربانیاں دے رہے ہیں۔ گلگت بلتستان ریاست جموں و کشمیر کا حصہ ہے جسے کسی صورت الگ نہیں کیا جاسکتا۔ صوبہ بنانے کی باتیں کرنے والے کشمیریوں کی قربانیوں کا مذاق اُڑا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 620650
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش