0
Thursday 23 Mar 2017 20:55

پاکستان اور ارجنٹائن کے درمیان دوطرفہ تجارت کے وسیع مواقع موجود ہیں، ایون ایوانسوچ

پاکستان اور ارجنٹائن کے درمیان دوطرفہ تجارت کے وسیع مواقع موجود ہیں، ایون ایوانسوچ
اسلام ٹائمز۔ چیمبر آف کامرس میں خطاب کرتے ہوئے پاکستان میں ارجنٹائن کے سفیر ایون ایوانسوچ نے کہا ہے کہ ارجنٹائن معاشی اعتبار سے لاطینی امریکہ کا ایک اہم ملک ہے، جبکہ پاکستان اور ارجنٹائن کے درمیان دوطرفہ تجارت کے وسیع مواقع موجود ہیں، دو طرفہ تجارتی حجم میں اضافہ کیلئے دونوں ممالک کو عملی اقدامات کرنے چاہئیں، جبکہ دونوں ملکوں کے صنعتکاروں اور برآمدکنندگان کو مل کر کام کرنا ہوگا۔
واضح رہے کہ انہوں نے فیصل آباد میں پاکستان ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے ممبران سے ملاقات کی اور زرعی یونیوسٹی میں وائس چانسلر ڈاکٹر اقرار احمد کے ہمراہ ڈینزو ڈائریکٹرز سے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ : 620657
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش