0
Thursday 23 Mar 2017 13:14

چنیوٹ، ربوہ سے نبوت کو جھوٹا دعویدار گرفتار کر لیا گیا

چنیوٹ، ربوہ سے نبوت کو جھوٹا دعویدار گرفتار کر لیا گیا
اسلام ٹائمز۔ نبوت کے جھوٹے دعویدار ملعون ناصر احمد سلطانی کو گذشتہ روز چنیوٹ کے علاقے ربوہ سے گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نبوت کا جھوٹا دعوی کرنیوالا ملعون ناصر سلطانی کئی دنوں سے ربوہ میں موجود تھا جس کے بارے میں مقامی اخبار میں اتوار کو یہ خبر شائع ہوئی تھی کہ ناصر سلطانی ربوہ میں موجود ہے۔ گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے سختی سے حکم دیا تھا کہ اس کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے جس کے نتیجے میں خفیہ اداروں نے گزشتہ روز گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ایک حکومتی شخصیت اس کی گرفتاری میں رکاوٹ تھی لیکن عدالت کے سخت حکم کے بعد اسے گرفتار کر لیا۔
خبر کا کوڈ : 620692
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش