QR CodeQR Code

صدر زرداری ذوالفقار علی بھٹو کیس کو ری اوپن کرنے کی درخواست کریں گے، ڈاکٹر بابر اعوان

30 Mar 2011 03:44

اسلام ٹائمز:وفاقی وزیر قانون ڈاکٹر بابر اعوان کے مطابق یہ درخواست 4 اپریل سے پہلے سپریم کورٹ میں صدر کے وکیل کے جانب سے داخل کی جائے گی


اسلام آباد:اسلام ٹائمز۔پاکستان پیپلزپارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس وزیر اعلی ہاؤس کراچی میں ہوا جس میں وفاقی وزیر قانون بابر اعوان نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ یکم اپریل کو سپریم کورٹ کی جانب سے ازخود نوٹس پر تاج حیدر اور شرجیل میمن عدالت میں پیش ہونگے اور یکم اپریل کو ہی پیپلز پارٹی کے ایم پی ایز  یکجحتی کے طور پر اسلام آباد میں سپریم کورٹ جائیں گے۔ ریمنڈ ڈیوس کی رہائی پر عوام نے ناخوشی کا اظہار کیا تھا جو عوام کا حق ہے۔


خبر کا کوڈ: 62170

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/62170/صدر-زرداری-ذوالفقار-علی-بھٹو-کیس-کو-ری-اوپن-کرنے-کی-درخواست-کریں-گے-ڈاکٹر-بابر-اعوان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org