0
Monday 27 Mar 2017 20:43

مالاکنڈ میں مکان کی چھت گرنے سے ماں اور 2 بچے جاں بحق

مالاکنڈ میں مکان کی چھت گرنے سے ماں اور 2 بچے جاں بحق
اسلام ٹائمز۔ سخا کوٹ میں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے ماں اور 2 بچے جاں بحق اور 6 افراد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق مالا کنڈ کے نواحی گاؤں سخا کوٹ میں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے ماں اور 2 بچے جاں بحق ہو گئے، ملبے تلے دب کر 6 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 622110
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش