QR CodeQR Code

چارسدہ، پولیس نے 2 خودکش جیکٹس اور بارود برآمد کرلیا

29 Mar 2017 23:49

چارسدہ کے علاقے بٹگرام میں پولیس نے زیر حراست ملزم کی نشاندہی پر رہائشی علاقے میں مکان میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران مکان سے 2 خودکش جیکٹس، 8 کلو بارود، دستی بم اور 73 ڈیٹونیٹرز بھی برآمد کر لئے۔


اسلام ٹائمز۔ پولیس نے گرفتار ملزم کی نشاندہی پر چارسدہ میں کارروائی کرتے ہوئے 2 خودکش جیکٹس اور بارودی مواد برآمد کرلیا۔ ذرائع کے مطابق چارسدہ کے علاقے بٹگرام میں پولیس نے زیر حراست ملزم کی نشاندہی پر رہائشی علاقے میں مکان میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران مکان سے 2 خودکش جیکٹس، 8 کلو بارود، دستی بم اور 73 ڈیٹونیٹرز بھی برآمد کر لئے۔ پولیس نے برآمد ہونیوالے بارودی مواد کو اپنی تحویل میں لے کر مالک مکان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 622803

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/622803/چارسدہ-پولیس-نے-2-خودکش-جیکٹس-اور-بارود-برا-مد-کرلیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org