0
Wednesday 30 Mar 2011 23:56

حکومت کیخلاف سازش بیرون ملک تیار کی گئی، صدر بشار الاسد

حکومت کیخلاف سازش بیرون ملک تیار کی گئی، صدر بشار الاسد
دمشق:اسلام ٹائمز۔ شام کے صدر بشار الاسد نے کہا ہے کہ حکومت کے خلاف سازش بیرون ملک تیار کی گئی۔ دوسری جانب سینکڑوں افراد نے لتاکیہ میں آج بھی احتجاجی مظاہرہ کیا۔ شام میں دو ہفتوں سے جاری احتجاج کے بعد صدر بشار الاسد نے پارلیمنٹ سے خطاب کیا۔ جس میں انہوں نے کہا کہ لوگوں کی قلیل تعداد نے احتجاج کیا، تاہم عوام کی اکثریت اس سازش کو ناکام بنا دے گی۔ انہوں نے ملک میں نافذ ایمرجنسی کے خاتمے کے بارے میں کوئی اعلان نہیں کیا۔
خبر کا کوڈ : 62312
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش