0
Thursday 31 Mar 2011 00:22

دہشتگردی پاکستان اور افغانستان کا مشترکہ مسئلہ ہے، افغان ارکان پارلیمنٹ

دہشتگردی پاکستان اور افغانستان کا مشترکہ مسئلہ ہے، افغان ارکان پارلیمنٹ
اسلام آباد:اسلام ٹائمز۔ افعان اراکین پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ دہشت گردی پاکستان اور افغانستان کا مشترکہ مسئلہ ہے جسے مل کر جڑ سے اکھاڑنا ہو گا۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے افغان وفد کے سربراہ سید اسحاق گیلانی نے دہشت گردی اور منشیات کے خاتمے کے لئے علاقائی کانفرنس کی تجویز دی۔ اس موقع سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کے چیئرمین سینیٹر سلیم سیف اللہ کا کہنا تھا کہ پاکستانی اراکین پارلیمنٹ کا وفد رواں سال مئی میں کابل کا دورہ کرے گا۔

خبر کا کوڈ : 62315
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش