0
Wednesday 5 Apr 2017 10:53

لاہور دھماکے میں شہید اور زخمیوں کے نام جاری کر دیئے گئے

لاہور دھماکے میں شہید اور زخمیوں کے نام جاری کر دیئے گئے
اسلام ٹائمز۔ لاہور میں بیدیاں روڈ پر ہونیوالے خودکش حملے میں شہید ہونیوالوں میں پاک فضائیہ کا 35 سالہ محمد اویس شامل ہے جبکہ پاک فوج کے محمد ساجد، محمد عبداللہ اور سیف بھی شہداء میں شامل ہیں۔ دیگر شہداء میں محمد بوٹا، رحمان، شکیل اور سعید شامل ہیں جبکہ زخمیوں میں اسلم، ماجد، 6 ماہ کا بچہ احسان، تہمینہ، فیاض، دل باز، الطاف، شمشاد، ارشاد، محمد فاروق، فرحان، اسلم، عثمان، ارشد اور عابد بھی زخمی ہونیوالوں میں شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ : 624829
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش