QR CodeQR Code

لاہور دھماکے میں شہید اور زخمیوں کے نام جاری کر دیئے گئے

5 Apr 2017 10:53

شہید ہونیوالوں میں پاک فضائیہ کا 35 سالہ محمد اویس شامل ہے جبکہ پاک فوج کے محمد ساجد، محمد عبداللہ اور سیف بھی شہداء میں شامل ہیں۔ دیگر شہداء میں محمد بوٹا، رحمان، شکیل اور سعید شامل ہیں


اسلام ٹائمز۔ لاہور میں بیدیاں روڈ پر ہونیوالے خودکش حملے میں شہید ہونیوالوں میں پاک فضائیہ کا 35 سالہ محمد اویس شامل ہے جبکہ پاک فوج کے محمد ساجد، محمد عبداللہ اور سیف بھی شہداء میں شامل ہیں۔ دیگر شہداء میں محمد بوٹا، رحمان، شکیل اور سعید شامل ہیں جبکہ زخمیوں میں اسلم، ماجد، 6 ماہ کا بچہ احسان، تہمینہ، فیاض، دل باز، الطاف، شمشاد، ارشاد، محمد فاروق، فرحان، اسلم، عثمان، ارشد اور عابد بھی زخمی ہونیوالوں میں شامل ہیں۔


خبر کا کوڈ: 624829

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/624829/لاہور-دھماکے-میں-شہید-اور-زخمیوں-کے-نام-جاری-کر-دیئے-گئے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org