0
Thursday 6 Apr 2017 08:17

بھارت کشمیریوں کی پرامن مزاحمتی تحریک سے خوفزدہ ہے، راجہ فاروق

بھارت کشمیریوں کی پرامن مزاحمتی تحریک سے خوفزدہ ہے، راجہ فاروق
اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم راجہ فاروق خان نے کہا ہے کہ غربی باغ کے اندر مسلم لیگ نواز کے امیدوار راجہ افتخار ایوب کے حاصل کردہ ووٹ نواز لیگ کا مینڈیٹ ہیں، راجہ افتخار ایوب کی قیادت میں ملاقات کرنے والے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ فاروق خان نے کہا کہ غربی باغ کے عوام کے ساتھ وعدوں کی تکمیل کو یقینی بنائیں گے، ووٹ بینک کو دگنا کیا جائے گا۔ قبل ازیں سٹاف کالج کوئٹہ کے وفد سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کی عالمی حیثیت متاثر کئے بغیر گلگت و بلتستان کے عوام کو سیاسی و آئینی حقوق ملنے چاہیں، بھارت کشمیریوں کی پرامن مزاحمتی تحریک سے خوفزدہ ہے۔
خبر کا کوڈ : 625114
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش