0
Thursday 6 Apr 2017 13:51

کراچی کی جیلوں میں رواں سال 8 قیدیوں کی پراسرار ہلاکتیں

کراچی کی جیلوں میں رواں سال 8 قیدیوں کی پراسرار ہلاکتیں
اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کی جیلوں میں رواں سال آٹھ قیدیوں کی پراسرار ہلاکتیں ہوئی ہیں، تین قیدی ملیر جیل اور پانچ سینٹرل جیل میں انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق جیل انتظامیہ نے بتایا ہے کہ 48 گھنٹوں کے دوران دو مزید قیدی دم توڑ گئے، جن کی شناخت محمد سعید اور نعمان کے نام سے ہوئی ہے۔ دونوں افراد کے پوسٹ مارٹم رپورٹ میں ہی موت کی وجہ پتہ چل سکے گی۔ رواں سال جنوری میں پانچ قیدی ہلاک ہوئے۔ حیرت انگیز طور پر چار افراد کے پوسٹ مارٹم رپوٹ میں موت کی وجہ دل کا دورہ تھی۔
خبر کا کوڈ : 625251
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش