0
Monday 24 Apr 2017 14:25

کراچی، شب معراج پر اسکولوں میں تعطیل ہوگی، میٹرک کا پرچہ معمول کے مطابق ہوگا

کراچی، شب معراج پر اسکولوں میں تعطیل ہوگی، میٹرک کا پرچہ معمول کے مطابق ہوگا
اسلام ٹائمز۔ صوبائی محکمہ تعلیم کی اسٹریننگ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق بسلسلہ شب معراج منگل 25 اپریل کو سندھ بھر کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں تعطیل ہوگی۔ دوسری جانب میٹرک بورڈ کے چیرمین ڈاکٹر سعید کے مطابق میٹرک کا پرچہ تعطیل کے باوجود معمول کے مطابق ہوگا، انہوں نے کہا کہ امتحانات پہلے ہی تاخیر کا شکار ہیں اور انٹر کے امتحانات بھی ہونے ہیں لہذا پرچہ ملتوی نہیں کیا جاسکتا۔
خبر کا کوڈ : 630393
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش