0
Monday 24 Apr 2017 21:25

غلام مصطفیٰ کھر کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

غلام مصطفیٰ کھر کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان
اسلام ٹائمز۔ سیاسی رہنما غلام مصطفیٰ کھر نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔نجی ٹی وی اے آر وائے نیوز کے مطابق سیاسی رہنما غلام مصطفیٰ کھر نے بن گالا میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر جہانگیر ترین، پرویز خٹک اور اسحاق خاکوانی بھی موجود تھے۔ غلام مصطفیٰ کھر نے عمران خان کے نظریات اور موقف کی تائید کرتے ہوئے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔
خبر کا کوڈ : 630519
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش