0
Tuesday 5 Apr 2011 02:29

برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون سرکاری دورے پر آج صبح اسلام آباد پہنچیں گے

برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون سرکاری دورے پر آج صبح اسلام آباد پہنچیں گے
اسلام آباد:اسلام ٹائمز۔دفتر خارجہ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون، وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ اپنے دو روزہ دورے میں برطانوی وزیر اعظم، وزیر اعظم گیلانی، صدر زرادری اور دیگر اعلی پاکستانی حکام سے ملاقاتیں کریگے۔ ترجمان نے بتایا ہے کہ برطانیہ وزیر اعظم کے دورے کا مقصد پاکستان اور برطانیہ کے درمیان اسٹریجک تعلقات کو فروغ دینا ہے۔
خبر کا کوڈ : 63197
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش