0
Sunday 30 Apr 2017 09:20

گلگت و بلتستان جموں و کشمیر کا حصہ ہے، سردار خالد ابراہیم

گلگت و بلتستان جموں و کشمیر کا حصہ ہے، سردار خالد ابراہیم
اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر پیپلز پارٹی کے سربراہ سردار خالد ابراہیم نے کہا ہے کہ گلگت و بلتستان جموں و کشمیر کا حصہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ سردار خالد ابراہیم نے کہا کہ نوجوانوں کو سیاست میں لانے سے قبل کردار سازی کی ضرورت ہے، نوجوان اپنی تعلیم کو اہمیت دیں، بچے تعلیم و تربیت حاصل کر کے کامیاب ہو سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 632143
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش