QR CodeQR Code

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سے یورپی یونین کے وفد کی ملاقات

8 May 2017 00:38

اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ دیہی علاقوں میں سیلاب کے دوران یورپی یونین کا کردار قابل تحسین رہا۔ ملاقات میں خطے کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر بھی بات کی گئی۔


اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیرخزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سے یورپی یونین کے وفد نے ملاقات کی ہے، اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ دیہی علاقوں میں سیلاب کے دوران یورپی یونین کا کردار قابل تحسین رہا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سے یورپی یونین کے وفد نے ملاقات کی، اس موقع پر وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ دیہی علاقوں میں سیلاب کے دوران یورپی یونین کا کردار قابل تحسین رہا، پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان تعاون کو مزید فروغ دیا جائے گا۔ ملاقات میں خطے کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر بھی بات کی گئی۔


خبر کا کوڈ: 634527

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/634527/وفاقی-وزیر-خزانہ-سینیٹر-اسحاق-ڈار-سے-یورپی-یونین-کے-وفد-کی-ملاقات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org