0
Wednesday 6 Apr 2011 14:43

ڈی آئی خان، پولیس مقابلہ،2 اشتہاری ملزمان ہلاک ایک گرفتار

ڈی آئی خان، پولیس مقابلہ،2 اشتہاری ملزمان ہلاک ایک گرفتار
ڈیرہ اسماعیل خان:اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس مقابلے کے دوران دو اشتہاری ملزمان ہلاک ہوگئے جبکہ ایک کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق بستی داد والی میں اشتہاری ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی گئی۔ اس دوران اشتہاری ملزمان اور پولیس میں فائرنگ کا تبالہ ہوا، جس کے نتیجے میں دو ملزمان ہلاک ہو گئے جبکہ ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ ملزمان متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے۔ جبکہ گرفتار ملزم سے تفتیش کی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ : 63499
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش