0
Thursday 25 May 2017 20:22

حکومت سندھ نے انٹرا سٹی بسوں کے لئے ایک ارب روپے جاری کر دیئے

حکومت سندھ نے انٹرا سٹی بسوں کے لئے ایک ارب روپے جاری کر دیئے
اسلام ٹائمز۔ حکومت سندھ نے انٹرا سٹی بسوں کے لئے ایک ارب روپے جاری کردیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ نے کراچی کے شہریوں کے لئے بہتر ٹرانسپورٹ کی فراہمی کی جانب ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے انٹرا سٹی بسوں کے لئے ایک ارب روپے جاری کردیئے ہیں۔ صوبائی حکومت نے انٹرا سٹی بسوں کے لئے دو ارب روپے مختص کئے ہیں۔ مذکورہ رقم سے 650 انٹرا سٹی بسوں کی خریداری کے لئے سبسڈی دی جائے گی۔ انٹرا سٹی بسوں کی خریداری سے لیکر آپریشن تک تمام کام سرمایہ کار کمپنیاں کریں گی، سندھ حکومت انٹرا سٹی بس اسکیم کے لئے 15 فیصد رقم دے گی۔
خبر کا کوڈ : 640436
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش