QR CodeQR Code

سکیورٹی فورسز نے باڑہ خیبرایجنسی میں کرفیو نافذ کردیا

28 May 2017 14:13

مقامی ذرائع کیمطابق آج باڑہ اور آس پاس کے علاقوں میں سکیورٹی فورسز نے غیر معینہ مدت کیلئے کرفیو نافذ کی، جسکی خلاف ورزی پر متعدد افراد کو گرفتار بھی کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ سکیورٹی فورسز کی جانب سے باڑہ خیبرایجنسی میں کرفیونافذ کی گئی ہے اور سرچ آپریشن کا آغاز کر دیا گیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق آج باڑہ اور آس پاس کے علاقوں میں سکیورٹی فورسز نے غیر معینہ مدت کے لئے کرفیو نافذ کی، جس کی خلاف ورزی پر متعدد افراد کو گرفتار بھی کیا گیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز باڑہ کے علاقے ڈوگرہ میں پاک فوج کی رسد لے جانے والی گاڑی پر سڑک کنارے نصب بارودی مواد دھماکے سے پھٹ گیا تھا، جس کی وجہ سے آج بھی کرفیو نافذ کی گئی۔


خبر کا کوڈ: 641246

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/641246/سکیورٹی-فورسز-نے-باڑہ-خیبرایجنسی-میں-کرفیو-نافذ-کردیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org