QR CodeQR Code

مشکل کی اس گھڑی میں ایرانی حکومت اور عوام کیساتھ کھڑے ہیں، رضا ربانی

7 Jun 2017 19:06

اپنے ایک بیان میں چیئرمین سینیٹ کا کہنا تھا کہ پاکستان بھی دہشتگردی کا شکار ہے، ہمیں ایران کے عوام کے دکھ کا احساس ہے، ایران اور پاکستان دونوں کو ملکر دہشتگردی کیخلاف اجتماعی کوشش کرنی چاہیئے۔


اسلام ٹائمز۔ چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے ایران میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعے کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ ایران اور پاکستان دونوں کو ملکر دہشتگردی کے خلاف اجتماعی کوشش کرنی چاہیئے۔ اپنے بیان میں چیئرمین سینیٹ کا کہنا تھا کہ پاکستان بھی دہشتگردی کا شکار ہے، ہمیں ایران کے عوام کے دکھ کا احساس ہے، غم کی اس گھڑی میں ایرانی حکومت، پارلیمنٹ اور ایرانی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، رضا ربانی کا کہنا تھا کہ ایران اور پاکستان دونوں کو ملکر دہشتگردی کے خلاف اجتماعی کوشش کرنی چاہیئے۔


خبر کا کوڈ: 644035

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/644035/مشکل-کی-اس-گھڑی-میں-ایرانی-حکومت-اور-عوام-کیساتھ-کھڑے-ہیں-رضا-ربانی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org