0
Sunday 11 Jun 2017 09:37

جماعت اسلامی کی مجلس شوریٰ کا اجلاس 7 جولائی کو طلب کرلیا گیا

جماعت اسلامی کی مجلس شوریٰ کا اجلاس 7 جولائی کو طلب کرلیا گیا
اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی پاکستان کی مجلس شورٰی کا اجلاس 7 جولائی کو منصورہ لاہور میں طلب کر لیا گیا۔ امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس شورٰی کا غیر معمولی اجلاس 7 جولائی کو منصورہ لاہور میں طلب کر لیا ہے۔ اجلاس میں شریف فیملی کیخلاف جے آئی ٹی میں ہونیوالی تحقیقات کا جائزہ لیا جائے گا۔ مالی سال 2017-18ء کیلئے بجٹ تجاویز اور اس کی منظوری، ملکی انتخابات 2018ء کی تیاری و جائزہ سمیت رابطہ عوام مہم اور ملک کی سیاسی صورتحال کا جائزہ لیکر حکمت عملی طے کی جائے گی
خبر کا کوڈ : 644946
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش