0
Thursday 15 Jun 2017 18:13

کے الیکٹرک کی خریداری کیلئے شنگھائی الیکٹرک کی دوبارہ درخواست

کے الیکٹرک کی خریداری کیلئے شنگھائی الیکٹرک کی دوبارہ درخواست
اسلام ٹائمز۔ شنگھائی الیکٹرک نے کے الیکٹرک کی خریداری کے لئے دوبارہ درخواست جمع کرادی ہے۔ شنگھائی الیکٹرک نے کے الیکٹرک کے 66 اعشاریہ 4 فیصد شیئرز کی خریداری میں دلچسپی ظاہر کی۔ آفر منیجر کا کہنا ہے کہ شنگھائی الیکٹرک، کے الیکٹرک کے 18 ارب 33 کروڑ 55 لاکھ شیئرز خریدے گی، نئی درخواست سے سیکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن کو بھی آگاہ کردیا گیا ہے۔ آفر منیجر کا خط پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو بھیج دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 646234
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش