0
Wednesday 21 Jun 2017 21:50

وادی تیراہ سمیت بد امنی سے متاثرہ 63 دیہات کلیئر قرار

وادی تیراہ سمیت بد امنی سے متاثرہ 63 دیہات کلیئر قرار
اسلام ٹائمز۔ سکیورٹی فورسز نے خیبرایجنسی تیراہ کوکی خیل سمیت دہشت گردی سے متاثرہ 63 دیہاتوں کو کلیئر قرار دے دیا ہے۔ فاٹا سیکرٹریٹ لا اینڈ آرڈر ڈیپارٹمنٹ نے پولیٹیکل انتظامیہ کو ایک مراسلہ بھیجا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تیراہ کوکی خیل سمیت 63 گاؤں کلئیر قرار دیئے گئے ہیں۔ اس لئے ان علاقوں کو متاثرین کی واپسی کی اجازت ہیں جس کے بعد پولیٹیکل انتظامیہ نے جمرود اڈہ کے انچارج کو یہ مراسلہ جاری کردیا ہے تاکہ وہ متاثرین کو آگاہ کرسکیں۔
خبر کا کوڈ : 647910
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش