QR CodeQR Code

پاراچنار، میجر گلفام شہید کیڈٹ کالج کے وعدے کو فوری طور پر پورا کیا جائے، قبائلی عمائدین

22 Jun 2017 18:24

قبائلی عمائدین نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور کورکمانڈر پشاور نذیر احمد بٹ سے مطالبہ کیا ہے اور میجر گلفام کے نام سے عالمشیر میں کیڈٹ کالج کا جو وعدہ کیا تھا ان پر جلد از جلد کام شروع کیا جائے۔


اسلام ٹائمز۔ قبائلی عمائدین میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ میجر گلفام شہید کیڈٹ کالج کا جو وعدہ کیا تھا اسے فوری طور پر پورا کیا جائے۔ قبائلی عمائدین پاراچنار پریس کلب میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حبیب منیجر (ر)، ماسٹر محمد علی، ممتاز بهائی، حاجی شیر افضل اور شہید کی ولدہ نے کہا کہ میجر گلفام شہید کیڈٹ کالج کا جو وعدہ کیا تھا، اسے فوری طور پر پورا کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ کیڈٹ کالج کی تعمیر میں بعض عناصر رکاوٹیں ڈال رہی ہیں۔ انہوں نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور کورکمانڈر پشاور نذیر احمد بٹ سے مطالبہ کیا ہے اور میجر گلفام کے نام سے عالمشیر میں کیڈٹ کالج کا جو وعدہ کیا تھا ان پر جلد از جلد کام شروع کیا جائے۔


خبر کا کوڈ: 648137

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/648137/پاراچنار-میجر-گلفام-شہید-کیڈٹ-کالج-کے-وعدے-کو-فوری-طور-پر-پورا-کیا-جائے-قبائلی-عمائدین

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org