0
Monday 26 Jun 2017 19:50
شہدائے سانحہ پاراچنار کے ورثاء کے مطالبات کی حمایت کرتے ہیں

پاراچنار کے محب وطن وارثین شہداء کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، جے آر بی

پاراچنار کے محب وطن وارثین شہداء کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، جے آر بی
اسلام ٹائمز۔ جامعہ روحانیت بلتستان کے صدر حجت الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی اور مجلس جامعہ روحانیت کے سپیکر حجت الاسلام ڈاکٹر احسان رضی نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ شہدائے سانحہ پاراچنار کے ورثاء کے مطالبات کی حمایت کرتے ہیں، جامعہ روحانیت بلتستان، پاراچنار کے محب وطن وارثین شہداء کے دکھ میں برابر کی شریک ہے، عوام کے جان و مال کی حفاظت حکومت کی اولین ذمہ داری ہے، جبکہ حکومت اس ذمہ داری میں بری طرح ناکام نظر آرہی ہے۔
خبر کا کوڈ : 648813
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش